تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
18 نومبر 2011
وقت اشاعت: 13:54

لاہور:طلبا کارزلٹ خراب کرنیوالا بدعنوانی کے الزام میں گرفتار

اے آر وائی - نیب نے پنجاب یونیورسٹی کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کے سابق آئی ٹی کنسلٹنٹ ڈاکٹر ماجد نعیم کو حراست میں لےلیا ہے۔



ڈاکٹر ماجد نعیم پر پنجاب یونیورسٹی میں اپنی تعیناتی کے دورا ن 41لاکھ کے غبن کا الزام ہے ۔ڈاکٹر ماجد نعیم کو جسمانی ریمانڈکے لیے پیر کو احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ڈاکٹر ماجد نعیم کو پنجاب کے تعلیمی بورڈ ز کے آن لائن سسٹم کا سربراہ مقرر کیا گیا تھا اور اس سسٹم کی ناکامی پر حال ہی میں انہیں اس عہدہ سے ہٹایا دیا گیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.