تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
18 نومبر 2011
وقت اشاعت: 13:57

سپریم کورٹ کےاحکامات کی پاسداری کریں گے،وزیرقانون سندھ

اے آر وائی - وزیرقانون سندھ نے کراچی بدامنی کیس میں سپریم کورٹ کی سفارشات پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ سپریم کورٹ کے از خود نوٹس پر عمل درآمد کاجائزہ لینے کےلیے کراچی میں ایک اجلاس ہوا۔ ایاز سومرو وزیر کا کہنا تھا کہ عدالت عظمیٰ کے ہر حکم کی پاسداری کی جائے گی اگر کسی سیاسی جماعت میں شرپسند عناصر ہیں توہ وہ انہیں پارٹی سے نکال دیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.