تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
25 نومبر 2011
وقت اشاعت: 12:56

شو ہر کو قتل کر کے سالن بنانے والی عورت جسمانی ریمانڈ

اے آر وائی - سند ھ ہائی کورٹ انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت کے جج احمد علی شیخ نے شوہر کو قتل اپنے بھتیجے کے ساتھ مل کر قتل کرنے کے الزام میں گرفتار دونوں ملزمان کو سات روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔



ملزمان کو پولیس نے انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج کے رو برو پیش کیا۔پولیس نے عدالت سے استدعا کی کہ ملزمہ زینب نے اپنے بھتیجے ظہیر کی مدد سے شوہر احمد عباس کو قتل کیا اور اس کی لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کرکے ان کا سالن



بنانے کی کوشش کی، جس کی وجہ سے نہ صرف لاش کی بے حر متی ہوئی بلکہ اس کی وجہ سے شہر میں دہشت بھی پھیلی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.