تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
26 نومبر 2011
وقت اشاعت: 9:39

لاہور: احتجاج ختم کرنے پر نرسز میں اختلاف سامنے آگیا

اے آر وائی - پنجاب میں تنخواہ کی عدم ادائیگی کیخلاف احتجاج کرنے والی نرسز کے درمیان احتجاج ختم کرنے پر اختلافات سامنے آگئے ہیں۔ لاہور میں دھرنے میں بیٹھی نرسز کا کہنا ہے کہ جب تک ان کےمطالبات منظور نہیں ہوتے وہ احتجاج ختم نہیں کریں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.