اے آر وائی - راولپنڈی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، پولیس نے تخریب کاری کے لیئے لایا گیا اسلحہ سے بھرا ٹرک پکڑ لیا جبکہ ڈرایئور کو گرفتار کر کے تفتیش کی جا رہی ہے۔