تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
27 نومبر 2011
وقت اشاعت: 14:15

کراچی:نمائش چورنگی پر فائرنگ،دوافرادہلاک،کئی گاڑیاں نذر آتش

اے آر وائی - کراچی میں نمائش چورنگی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ،مشتعل افراد کی ہنگامہ آرائی کئی موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کو آگ لگا دی ۔



واقعے کے بعد رینجرز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے جبکہ علمائے کرام اورعلاقہ کے معزز افراد احتجاج کرنے والوں سے پر امن رہنے کی اپیل کر رہےہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.