تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
28 نومبر 2011
وقت اشاعت: 6:24

کراچی: کے ڈی اے چورنگی سے ملنے والا بیگ کلیئر قرار

اے آر وائی - کراچی میں کے ڈی اے چورنگی سے پولیس کو ایک مشکوک بیگ ملا جسے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے اسے کلیئر قرار دے دیا۔ بیگ ملنے پر پولیس نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا مگر بم ڈسپوزل اسکواڈ کافی تاخیر سے پہنچا۔



بیگ کو کھول کر جب چیک کیا گیا تو اس سے ایک تھیلی برآمد ہوئی جس میں دو بیٹیریاں ملیں۔ تاہم ڈسپوزل اسکواڈ نے بیگ کو کلیئر قرار دے دیا۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.