تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
30 نومبر 2011
وقت اشاعت: 4:12

لاہور :سمن آباد میں 45 سالہ خاتون جھلس کر جاں بحق

اے آر وائی - لاہور کے علاقہ سمن آباد میں 45 سالہ خاتون آگ لگنے سے جھلس کر جاں بحق ہوگئی۔ پینتالیس سالہ خاتون غلام فاطمہ نے رات کو سردی کے باعث چولہا جلایا ۔ چولہے کے باعث چارپائی کو آگ لگی ۔ بیماری کے باعث وہ اٹھ نہ سکی اور بری طرح جھلس کر موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ ورثا نے پوسٹمارٹم کرانے سے انکار کردیا اور پولیس نے لاش ورثا کے حوالے کردی۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.