تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
30 نومبر 2011
وقت اشاعت: 11:26

کراچی : ناظم آباد میں پچاس لاکھ روپے کی بینک ڈکیتی

اے آر وائی - کراچی کے علاقے ناظم آباد سے بینک ڈکیتی کے دوران مسلح افراد پچاس لاکھ سے زاہد کی رقم لوٹ کر فرار ہو گئے ۔ رواں ماہ کے دوران شہر میں بینک ڈکیتی کی یہ تیسری بڑی واردات ہے ۔



اے آر وائی نیوزکے مطابق ناظم آباد کی گول مارکیٹ کے قریب واقع نجی بینک میں مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر بینک میں موجود کسٹمرز اور عملے کو یرغمال بنا لیا اور پچاس لاکھ سے زاہد روپے کی رقم لوٹ کر فرار ہو گئے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.