تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
30 نومبر 2011
وقت اشاعت: 10:25

کراچی سے اغوا ہونیوالے دو افراد بازیاب

اے آر وائی - کراچی سے اغوا ہونیو الے دو مغویوں کو بازیاب کروالیا گیا ہے تاہم ملزمان کی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی جس کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔



پولیس اور سی پی ایل سی نے حساس اداروں کی مدد سے منگھوپیر کے علاقے سے 16 نومبر کو اغوا ہونے والے پروفیسر افتخار حسین عابدی اور 25 نومبر کو سہراب گوٹھ کے علاقے سے اغوا ہونیو الے نثار احمد سومرو کو بازیاب کروالیا ہے۔ تاہم اغوا کاروں کی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔



پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان کا سراغ مل گیا ہے اور ان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارے ہیں جلد انہیں گرفتار کرلیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.