5 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 13:15
کوہاٹ : مین بازار میں راکٹ فائر، متعدد زخمی
اے آر وائی - خیبر پختونخواہ کے شہر کوہاٹ کے مین بازار میں نامعلوم سمت سے دو راکٹ فائر کیے گئے جس کے نتیجے میں چار پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے جنہیں سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔