تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
10 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 7:33

ملتان روڈ پر ٹریفک حادثہ، پندرہ افراد جاں بحق

اے آر وائی - وہاڑی ملتان روڈ پر ٹرک اور وین میں تصادم کے بعد سی این جی سلنڈر پھٹ گیا ، حادثے کے نتیجے میں پندرہ افراد جاں بحق ہو گئے۔



واقعات کے مطابق ٹرک اور وین میں تصادم کے باعث وین کا سی این جی سلنڈر پھٹ گیا جبکہ وین میں چھبیس افرادسوارتھےجن میں سے پندرہ افراد سلنڈر پھٹ جانے کے بعد جھلس کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ جائے وقوع پر امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.