تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
11 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 6:34

فیصل آباد میں چار افراد قتل ، ملزم گرفتار

اے آر وائی - فیصل آباد ڈجکوٹ میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کو قتل کر دیا گیا جبکہ پولیس نے مقتول آصف حسین کے بھائی کو قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا۔



فقیر حسین کو مقتول آصف حسین اور اس کے اہل خانہ سمت ملازم کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا پولیس کے مطابق تفیش کے دوران آصف حسین کے پاس سے چاقو بر آمد ہونے کے ساتھ ساتھ اسکے ہاتھ پر چوٹ بھی تھی جس کے باعث چاروں افراد کے قتل کے الزام میں مقتول آصف حسین کے بھائی فقیر حسین کو گرفتار کیا گیا تاہم قتل کے محرکات کی تفتیش کی جارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.