تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
11 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 15:26

کراچی پولیس کی سنگین جرائم میں مطلوب ملزمان کی گرفتاری

اے آر وائی - کراچی میں قتل ، ڈکیتی سمیت جرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کی گرفتاری پولیس نے ظاہرکردی ہے۔



اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے ڈی ایس پی عثمان اصغر نے سی آئی اے سینٹر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےکہا نو ملزمان کو مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا ہے جن میں سے کچھ ملزمان کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔ ملزمان قتل ، ڈکیتی اور پولیس مقابلے کے مقدمات اوراسٹریٹ کرائم میں ملوث ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.