تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
12 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 9:21

کوئٹہ: نجی اسپتال کے اسٹاف کالونی میں آتشزدگی

اے آر وائی - کوئٹہ میں مشن روڈ پر واقع نجی اسپتال کی کالونی میں آگ لگنے سے پانچ مکانات مکمل تباہ ہو گئے۔ گیس لیکیج کے باعث لگنے والی آگ نے چند منٹوں میں پانچ مکانات کولپیٹ میں لے لیا جس سے ان گھروں کا فرنیچر مکمل طورپر تباہ ہوگیا۔ آگ سے دوافرادجھلس کرزخمی ہوگئے فائربریگیڈ کے عملے نے دو گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.