تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
13 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 7:35

ن لیگ والے ماہر ڈاکو ہیں، ثبوت نہیں چھوڑتے، راجہ ریاض

اے آر وائی - پیپلز پارٹی کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ صدر ممکت جلد وطن واپس آئینگے۔ یہ انھوں نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کہی۔ انھوں نے ن لیگ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا یہ لوگ ماہر ڈاکو ہیں جو ثبوت نہیں چھوڑتے۔ بلدیاتی انتخابات کرانا صوبے کی ذمے داری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.