تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
15 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 14:14

لاہور:ڈینگی کے سدباب کیلئے رکھے گئے 500سےزائدملازمین فارغ

اے آر وائی - حکومتِ پنجاب نے ڈینگی کے سدِ باب کے لیےیومیہ اجرت پر رکھےگئے ساڑھے پانچ سو سے زائد ملازمین کو بغیر تنخواہ کے فارغ کر دیا۔



ان ملازمین کولاہورکے نو ٹاؤنز میں یومیہ اجرت پر ڈینگی کے سدِ باب کی غرص سے نوکری پر رکھا گیا تھا۔ ملازمین کو گزشتہ ماہ اٹھارہ تاریخ کو نوکر ی سے برخواست کرنے کے نوٹس دیے گئے تھے ۔ تاہم یہ افراد ایک ماہ گزر جانے کے بعد بھی تنخواہ ملنے کے انتظار میں ہیں۔ڈی سی او آفس کے مطابق فارغ کیے گئے ملازمین کی تنخوا جلد ادا کردی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.