تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
15 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 16:28

سندھڑی:پولیس کا چھاپہ،زمیندار کی نجی جیل سے 9ہاری بازیاب

اے آر وائی - سندھڑی میں پولیس نے عدالتی حکم پر زمیندار کی نجی جیل پر چھاپہ مار کرخواتین اور بچوں سمیت نوافراد کو بازیاب کرالیا۔



پھلاڈیوں پولیس نے بازیاب کرائےگئےہاریوں کو عدالت میں پیش کردیا ۔ جس پر ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت نے انہیں گھروں پر جانے کی اجازت دے دی گئی ۔



اس سے قبل ہاریوں کےاہل خانہ کی جانب سے عدالت میں درخواست دائر کی گئی تھی کہ زمیندار ان سے جبری مشقت کراتا ہے۔ اور قیدی بنا کر رکھتا ہے۔ جس پرعدالت کے حکم پر یہ کارروائی عمل میں آئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.