تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
19 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 9:48

پشاور : ونی قرار دی گئی چار سالہ بچی کے ورثاء عدالت پہنچ گئے

اے آر وائی - پشاور کے علاقے دیر کوہستان میں چار سالہ بچی اسما کو ونی قرار دیا گیا جس پر بچی کے ورثا نے عدالت سے رجوع کرلیا ہے ۔ چار سالہ اسما کی بڑی بہن رافعہ کی شادی دیر کو ہستان کے ایک خاندان میں ہوئی۔ شادی کے کچھ عرصے بعد رافعہ کو طلاق ہوگئی۔ اسما کی پیدائش اورطلاق کے سات سال بعد لڑکی کے سابق شوہر اور گھر والوں نے اسما کو ونی قرار دے کر مانگ لیا ۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.