تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
21 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 15:41

جو مدارس گرائے گا وہ خود گر جائے گا،قاری حنیف جالندھری

اے آر وائی - وفاق المدارس کے سیکریٹری جنرل قاری حنیف جالندھری نے کہا ہے کہ تیئس دسمبرکا دن ملک بھر میں یوم عظمت و دفاع مدارس کے طور پر منایا جائے گا۔



اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ جومدارس گرائے گا وہ خود گر جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ مدارس گرانے سے پہلے غیر قانونی پلازے گرائے جائیں۔مولانا حنیف جالندھری کاکہناتھاکہ سہراب گوٹھ مدرسہ نہیں انسداد منشیات کامرکز تھا اورحکومت کے پاس رجسٹرڈ تھا۔ان کاکہناتھاکہ سہراب گوٹھ واقعہ کی آڑ میں مدارس کے خلاف سازش کی جارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.