تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
23 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 7:40

لیاری ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی رہائشی اسکیم 42 کا افتتاح

اے آر وائی - وزیربلدیات سندھ آغاسراج درانی نے لیاری ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کی رہائشی اسکیم 42کا افتتاح کردیا۔ تقریب سے خطاب میں آغا سراج درانی کا کہنا تھا کہ 1990میں شہیدمحترمہ بینظیربھٹوکی حکومت میں لیاری ڈیویلپمنٹ اسکیم شروع ہوئی تھی جسے سازشی عناصر نے آگے نہیں بڑھنے دیا۔



انہوں نے کہاکہ صوبائی حکومت کے تعاون سے شروع کی جانیوالی اسکیم سے اہلیان کراچی کوساحل کے قریب معیاری رہائش فراہم ہوگی۔۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.