تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
31 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 9:10

فیصل آباد: پولیس فائرنگ سے شہری ہلاک،عوام مشتعل

اے آر وائی - فیصل آباد کے علاقے اواگت میں پولیس فائرنگ سے ایک شہری ہلاک ہو گیا ہے۔ جس کے بعد لواحقین اور شہریوں نے ہلاک ہونے والے نوجوان کی میت سڑک پر رکھ کر مظاہرہ کیا۔



مشتعل مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس کی شیلنگ لاٹھی چارج، مظاہرین نے پولیس چوکی اواگت نذر آتش کردی جبکہ پولیس اہلکاروں کے زیر استعمال موٹر سائیکل کو بھی تباہ کر دیا۔



سی پی او فیصل آباد بلال صدیق کی احتجاج ختم کروانے کے لیے جڑنوالہ روڈ پر مظاہرین سے بات چیت پولیس کے اعلیٰ حکام نے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.