31 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 9:34
کراچی:ساحل سمندر جانے والے تمام راستے سیل
اے آر وائی - کراچی میں سال نو کے موقع پر ساحل سمندر کی طرف جانے والے راستوں کو کنٹینر رکھ کر بند کیا جارہا ہے۔ جبکہ ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے جس کا اطلاق آج شام سے ہورہا ہے۔