تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
31 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 16:52

کراچی : پنجابی طالبان کاامیر4 ساتھیوں سمیت گرفتار

اے آر وائی - کراچی سے سی آئی ڈی پولیس نے پنجابی طالبان گروپ کے سندھ کے امیر کو چار ساتھیوں سمیت گرفتار کرکے بھاری اسلحہ برآمد کرلیا۔



ایڈیشنل آئی جی سی آئی ڈی غلام شبیر شیخ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کے حوالے سے بتایا کہ ملزمان کو شاہ لطیف ٹاؤن کے علاقے سے گرفتار کیا گیا ہے ۔ملزمان سے خودکش جیکٹ دھماکہ خیز مواد، راکٹ گولے، بم بنانے کے لئے استعمال ہونے والا مواد اور اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.