تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
3 جنوری 2012
وقت اشاعت: 4:48

کراچی، مختلف واقعات میں 3افراد ہلاک

اے آر وائی - کراچی میں مختلف واقعات کے دوران تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں خواجہ اجمیر نگری میں گھر میں داخل ہونے کی کوشش پر اہل خانہ نے ڈاکوپرفائرنگ کی جس سے وہ ہلاک ہوگیا۔



دوسری جانب لی مارکیٹ سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں ۔ پولیس کے مطا بق فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔ پولیس نے لاشیں قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کےلیے اسپتال منتقل کردی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.