تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
8 جنوری 2012
وقت اشاعت: 13:16

سکھر:اپنے ہی گھر سے بے دخل کرنے کےخلاف وکیل کا احتجاج

اے آر وائی - لوگوں کو نصاف دلوانے والا خود اپنے ہی گھر سے بے دخل والدین ،بھائیوں نے تشدد کرکے گھر سے نکال دیا، وکیل کا عدالت کے بجائے میڈیا سے انصاف دلانے کی اپیل۔



ڈسٹرک بار کے ممبر سلیم رضا میمن کا سکھر پریس کلب کے باہر اپنے والدین اور بھائیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے کہنا تھا اس کے ذاتی مکان پر قبضہ کرنے کی خاطر بھائیوں نے والدین کو بھڑ کایا جس پر والدین نے اسے گھر سے بے دخل کر دیا جبکہ بھائیوں نے شدید تشدد کا نشانہ بنا یا ،متاثرہ شخص کا کہنا تھا کہ پولیس اس کی کوئی مدد نہیں کر رہی ہے،اس نے اعلیٰ حکام سے انصاف کی اپیل کی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.