تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
20 مارچ 2012
وقت اشاعت: 11:4

کراچی فیڈرل بی ایریا بلاک 22 میں جھگیاں آگ میں خاکستر

اے آر وائی - کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں جھگیوں میں آگ لگ گئی ایک بچہ جھلس کر جاں بحق لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا ۔



فیڈرل بی ایریا بلاک 5 مدینہ کالونی میں جھگیوں میں جس کے نتیجے میں ستر جھگیاں جل کر خاکستر ہو گئیں ۔آگ کی زد میں آ کر ایک بچہ جاں بحق ہو گیا ۔فائر بریگیڈ کی چار گاڑیوں نے کا روائی کر کے اگ پر قابو پالیا ہے۔ آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہ ہو سکیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.