تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 0:45

کوئٹہ : جمہوری وطن پارٹی کے رہنما شازین بگٹی کے وکیل اغوا

اے آر وائی - کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاوٴن سے شازین بگٹی کے وکیل مکیش کوہلی کو اغوا کر لیا گیا ہے۔مکیش کوہلی مختلف مقدمات میں شاہ زین بگٹی کی طرف سے وکیل اور معروف قانون دان ڈبلیو این کوہلی کے صاحبزادے ہیں ۔ انہیں آج صبح 9بجے کے قریب اس وقت اغوا کیا گیا جب وہ گاڑی میں سوار کہیں جارہے تھے کہ راستے میں نامعلوم افراد نے انہیں اسلحہ کے زور پر اغوا کرلیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.