تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 0:45

کراچی۔ گلستان جوہر میں رینجرز کا آپریشن

اے آر وائی - کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں رینجرز نے ٹارگیٹڈ آپریشن کرکے مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔آپریشن کے دوران رینجرز نے گلستان جوہر کے بلاک دس اے میں واقع سنی ہائٹس کی تلاشی لی ۔ اس سے قبل بھی کل شام پانچ بجے رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے سنی ہائٹس سے سات افراد کو حراست میں لیا تھا ۔آپریشن کے دوران رینجرز نے تمام داخلی و خارجی راستے بند کردیئے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.