تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
2 جون 2012
وقت اشاعت: 0:48

جعفرآباد:زمین کے تنازع پرکمسن بچہ باپ سمیت قتل

اے آر وائی - جعفرآبادمیں دس ایکڑ اراضی ہتھیانےکیلئےتین سالہ بچےکو اس کے باپ سمیت قتل کردیا گیا اورملزمان فرارہو گئے۔



نورپور،تھانہ ملک محمد علی کے علاقے میں چچا زاد بھائیوں نے دس ایکڑ اراضی پرقبضےکیلئے چالیس سالہ بشیر احمد اور اس کے تین سالہ اکلوتےبیٹے ابو بکر کوکلہاڑیوں سےزخمی کرنےکےبعد گولیاں ماردیں جس سے وہ موقع پرہلاک ہو گیا۔



مقامی لوگوں نے مقتولین کی لاشیں سول اسپتال ڈیرہ اللہ یار پہنچا دی گئیں ، پولیس کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کیلئےچھاپےمارےجا رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.