تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
25 اگست 2012
وقت اشاعت: 19:4

وزیراعظم کو گھربھیجنےکا سلسلہ بند ہونا چاہیئے،شرجیل میمن

اے آر وائی - وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہےکہ منتخب وزیراعظم کو گھربھیجنے کی تیاری ہورہی ہے۔ یہ سلسلہ بند ہونا چاہیئے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ عدالت میں پیشی کا فیصلہ وزیراعظم اتحادی جماعتوں کے مشورے سے کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.