تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
30 نومبر 2012
وقت اشاعت: 5:18

کراچی: منگھوپیر میں رینجرز کا سرچ آپریشن

اے آر وائی - کراچی کے علاقے منگھوپیر میں رینجرز نے تین گھنٹے سے زائد سرچ آپریشن کیا۔ کارروائی میں چھ سو سے زائد اہلکاروں نے شرکت کی۔ کارروائی کے دوران پچاس سے زائد افراد کو حراست میں لیاگیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.