تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
6 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 14:39

کراچی :فائرنگ کے مختلف واقعات میں 4افراد زخمی

اے آر وائی - کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں چار افراد زخمی ہوگئے۔



پولیس حکام کیمطابق آرام باغ کے علاقے میں سینئر صوبائی وزیر پیر مظہر الحق کے صاحبزادے پیر مجید کا پرائیوٹ سیکریٹری انور قریشی دوران ڈکیتی مذاحمت پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا،اب اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔ بلدیہ ٹاون اور کھڈا مارکیٹ میں بھی فائرنگ کے واقعات میں تین افراد زخمی ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.