تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
30 مئی 2011
وقت اشاعت: 20:31

ایشوریا رائے کے لیے ہیرو کا انتخاب ،عمران اور رنبیر میں مقابلہ

جنگ نیوز - ممبئی …آج کل ہدایت کار مدھربھنڈارکراپنی فلم ہیروئن کے لئے ایشوریا رائے کے مدِ مقابل نو جوان ہیرو کی تلاش میں ہیں۔ اس سلسلے میں مدر کی نظر میں بالی وڈ کے تین نو جوان اداکاررنبیر کپور ،عمران خان اوربابر پراتیکپرہیں لیکن ابھی تک ان میں سے کسی ایک کا نام فا ئنل نہیں ہوا۔اس فلم میں ایشوریارائے کے مدِمقابل مر کزی ہیرو کیلئے ارجن رام پال کا انتخاب کیا جا چکاہے تاہم اس فلم میں ایشوریا کے ساتھ ایک نوجوان ہیرو کے کر دار کیلئے عمران ، رنبیر کپور اور دھوبی گھاٹ،دم مارو دم،جا نے تو یا جانے نہ میں اداکارانہ صلاحیتیں دکھا نے والے Prateik میں سے کسی ایک کا نتخاب کیا جائے گا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.