تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 11:35

نشے سے چھٹکارا: سنجے دت بہترین مثال ہیں،ابھیشک

اے آر وائی - ممبئی : بالی ووڈ اسٹار ابھیشک بچن نے نشے سے چھٹکارا حاصل کرنے والوں کو سنجے دت کی تقلید کا مشورہ دے دیا۔



ممبئی میں نشے سےچھٹکارے سے متعلق شعور اجاگر کرنے کیلئے منعقدہ تقریب میں ابھیشک بچن نے کہا کہ نشے کا استعمال دن بدن بڑا مسئلہ بنتا جارہا ہے۔اس لعنت سے چھٹکارے کے لئے ضروری ہے کہ زیادہ سے زیادہ کام کیا جائے۔



ابھیشک نے سنجے دت کو ان لوگوں کے لئے بہترین مثال قرار دیا جو نشے سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ابھیشک بچن کا کہنا تھا کہ سنجے دت ان اداکاروں میں سے جنہوں نے نشے کی لعنت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور اسے شکست دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.