تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 11:55

بالی ووڈ کے لو گرو کرن جوہر نے شادی کا فیصلہ کر لیا

اے آر وائی - ممبئی: بالی ووڈ کے لوَ گرو کرن جوہر نے آخر کار شادی کا فیصلہ کرہی لیا۔ بالی ووڈکی رومینٹک فلموں کے خالق کرن جوہر جنھوں نے کئی فلموں میں اداکاروں کی جوڑیاں بنائیں ،اب اپنی قسمت آزمانے جاہے ہیں اپنی کزن کے ساتھ کرن جوہر نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں سال شادی کریں گے ۔ لیکن کب کریں گے یہ راز ابھی افشا نہیں کیا۔۔



کرن جوہر اپنی فلموں کے رومینٹک موضوعات بنانے ست کافی مشھور ہیں کرن جوہر کی مشھور فلموں میں جن میں کچھ کچھ ہوتا ہے، کبھی خوشی کبھی غم اور مائی نیم از خان شامل ہیں۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.