تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 11:55

چائنا فیشن ویک میں طلباء کیلئے ڈیزائنز پیش کرنیکا کا موقع

اے آر وائی - بیجنگ : چین میں جاری فیشن ویک کے دوران فیشن ڈیزائننگ سے وابستہ طلباء کو اپنے کلکشن متعارف کرانے کا موقع دیا گیا۔



بیجنگ میں منعقدہ فیشن شو کی رنگا رنگ تقریب میں معروف فیشن ڈیزائنرزکے ساتھ فیشن ڈیزائننگ سے وابستہ چوالیس طلباء نے بھی اپنے کلیکشن پیش کئے۔طلباء کو یہ موقع دینے کا مقصد ان کی حوصلہ افزائی کرنا تھا۔چین کی بیالیس یونیورسٹیز سے کے منتخب طلباء نے فیشن شو میں حصہ لیا۔نوجوان طلباء کے منفرد ڈیزائنز کو شائقین میں پسندیدگی کی نگاہ سے دیکھا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.