تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
2 اپریل 2011
وقت اشاعت: 18:39

بھارت میں علاقائی رقص سکھانے کیلئے خصوصی ورکشاپ

اے آر وائی - نئی دہلی: بھارت میں علاقائی رقص سکھانے کیلئے ایک خصوصی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں 4 سو سے زائد نوجوانوں نے شرکت کی۔ اس ورکشاپ کا انعقاد بھارت کی وزارت خارجہ اور آسام کی ایک این جی او نے کیا تھا۔



س ورکشاپ کا انعقاد 22 مارچ کو ہوا۔ ورکشاپ کے منتظمین نے کہا کہ علاقائی رقص عوا ممیں مقبولیت کھو رہا ہے، جس کی وجہ سے اس ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا تاکہ نئی نسل کو اس رقص سے روشناس کرایا جا سکے۔ اس ورکشاپ میں بڑوں کے ساتھ ساتھ بچوں نے بھی شرکت کی، جس نے ورکشاپ کو چار چاند لگا دیئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.