تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
2 اپریل 2011
وقت اشاعت: 11:8

ورلڈ کپ دو ہزار گیارہ بھارت ہی جیتے گا، اکشے کمار

اے آر وائی - ممبئی : بالی ووڈ اسٹار اکشے کما ر کا کہنا ہے کہ بھارت ہی دو ہزار گیارہ کا کرکٹ ورلڈ کپ جیتے گا۔ اکشے نے بھارت کو فائنل میں لانے کے لیے ٹیم کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ہر بھارتی کی طرح کرکٹ ان کے لیے بھی مذہب کی حثییت رکھتا ہے۔ انھوں نے یہاں تک پیشن گوئی کر دی کہ اس بار بھارت فائنل میں پہلے بیٹنگ کرے گا اور دو سو ساٹھ کے قریب رنز اسکور کرے گا۔ اکشے کا کہنا تھا کہ بھارتی کرکٹ ٹیم انیس سو تراسی کے ورلڈ کپ کا جادو جگائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.