1 اپریل 2011
وقت اشاعت: 22:20
بالی ووڈ کی نئی ایکشن فلم سورس کوڈ نمائش کیلئے پیش کر دی گئی
اے آر وائی - لاس اینجلس : بالی ووڈ کی نئی ایکشن فلم سورس کوڈ امریکہ اور یورپ کے سینماؤں میں نمائش کیلئے پیش کر دی گئی۔ فلم سورس کوڈ میں اداکارہ مشعل من موہن مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ فلم کی کہانی ایک ایسے فوجی کے گرد گھومتی ہے جو ٹرین تباہ کرنے والے دہشت گرد گروپ کی تلاش میں نکلتا ہے۔
یہ دہشت گرد گروپ شکاگو میں بڑے پیمانے پر دہشت گردی پھیلانا چاہتا ہے۔ مذکورہ فلم کوگزشتہ روز امریکہ اور یورپ بھر کے سینماؤں میں نمائش کیلئے پیش کر دیا گیا ہے۔