تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
2 اپریل 2011
وقت اشاعت: 18:40

پریتی زنٹا اور شلپا سیٹھی نے پھر سے دوستی کر لی

اے آر وائی - نئی دہلی : بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا اور شلپا سیٹھی نے آپس کے اختلافات ختم کر کے پھر سے دوستی کر لی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق دونوں اداکاراؤں کے درمیان تین سال سے شدید اختلافات چلے آ رہے تھے۔ 2008ء کے بعد دونوں نے کسی بھی فلم میں ایک ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا تھا تاہم پریتی اور شلپا نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے اپنے اختلافات ختم کر دیئے ہیں اور ان میں پہلے جیسے دوستی قائم ہو گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.