5 اپریل 2011
وقت اشاعت: 11:59
برٹنی اسپیئرز کا البم فیمی فیٹیلے نمبر ایک پر آگیا
اے آر وائی - سڈنی : پاپ گلوکارہ برٹنی اسپیئرز فیمی فیٹیلے ریلیز ہوتے ہی آسٹریلیا، برازیل، میکسیکو اور کینیڈا میں نمبر ایک پر آگیا ہے۔
فیمی فیٹیلے برٹنی اسپیرز کے کیرئیر کی ساتویں البم ہے۔ امریکا میں اب تک اس البم کی سیلز معلوم نہیں ہو سکی۔ اگر امریکا میں بھی یہ البم نمبر ایک پر آیا تو یہ برٹنی کی یہ چھٹی البم ہو گی جو ریکارڈ بزنس کرے گی۔