تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
5 اپریل 2011
وقت اشاعت: 18:19

فلم ”یور ہائنس“ 8 اپریل کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

اے آر وائی - لاس اینجلس : ہالی وڈ کی نئی فلم ”یور ہائنس“ 8 اپریل کو امریکہ بھر میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ فلم کی کہانی ایک شہزادے اور اس کے مغرور بھائی کے گرد گھومتی ہے جو ایک ہی لڑکی کی محبت میں گرفتار ہوئے ہیں اور اسے ایک خطرناک جادوگر سے بچانا چاہتے ہیں۔



فلم ”یور ہائنس“ میں شہزادے کا کردار آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار جیمز مرینکو نبھا رہے ہیں اور انتہائی جذباتی اور حساس نظر آتے ہیں اور شاہی روایات کا خیال بھی رکھتے ہیں جبکہ ان کے بھائی کا کردار کامیڈی سٹار ڈینی مک کرائیڈ ادا کر رہے ہیں جو مذکورہ فلم میں ہنسی مذاق کرتے نظر آتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.