تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
7 اپریل 2011
وقت اشاعت: 10:43

ریان سی کریسٹ امریکن ریالٹی شوز کی مقبول ترین شخصیت قرار

اے آر وائی - لاس اینجلس : امریکی ٹیلی ویژن ریالٹی شوز کی مقبول ترین شخصیت کا اعزاز امریکن آئیڈل کے سابق جج ریان سی کریسٹ نے حاصل کرلیا۔



دی ہالی ووڈ رپورٹرز کی چوتھی سالانہ ریالٹی پاور لسٹ نے ریان سی کریسٹ کو یہ اعزاز اچھی شہرت اور معیاری کارکردگی کے علاوہ ان کے پروگرامز کو قابل قدر بزنس ملنے کے باعث دیا، امریکن آئیڈل کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرنے والے ریان سی کریسٹ نے گزشتہ سال ہی اپنا پہلا ایمی ایوارڈ جیتا تھا، ریان سی کریسٹ سے قبل ریالٹی شو کی مقبول ترین شخصیت کا اعزاز سائمن کوویل کے پاس تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.