تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
7 اپریل 2011
وقت اشاعت: 10:38

بیونس آئرس:ارجنٹائن میں رنگوں بھرا فیشن ویک اختتام پذیر

اے آر وائی - بیونس آئرس : ارجنٹائن میں جاری فیشن ویک اختتام پذیر ہوگیا، جس میں موسم بہار کیلئے جدت بھرے پیرہن نمائش کیلئے پیش کئے گئے۔



بیونس آئرس میں فیشن ویک کے دوران ماڈلز نے ریمپ پر واک کی اور نت نئے ڈیزائنوں سے بھرپور ڈریسز کی نمائش کی۔ ویشن ویک کے منتظمین کا کہنا تھا کہ رنگوں بھرے یہ ہلکے پھلکے لباس خواتین کیلئے نہ صرف جازب نظر ہیں بلکہ ان کیلئے سہولت کا باعث بھی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.