تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
7 اپریل 2011
وقت اشاعت: 13:37

ایکتا کپور اپنی ہارر فلم کی ریلیز کی تیاریوں میں مصروف

اے آر وائی - ممبئی: بھارتی ڈائریکٹراورپرڈیوسرایکتا کپورنےاپنی ہارر فلم راگنی ایم ایم ایس کی ریلیز کی بھرپور تیاریوں میں مصروف ہیں ایکتا کپور کا کہنا تھا کہ راگنی ایم ایم ایس ممبئی میں ہونے والے حقیقی واقعات پر مبنی ہے۔



فلم کی کہانی ایک ایسے جوڑے کی ہے جو چھٹیاں گزارنے کے لیے ایک گھر میں جاتا ہے مگر وہ اس حقیقت سے ناآشنا ہوتا ہے کہ گھر میں خفیہ کیمرے لگے ہوئے ہیں جن میں ان کی ہر حرکت کو ریکارڈ کیا جا رہا ہے.



فلم کے بارے میں ایکتا کا کہنا تھا کہ اس میں دکھایا گیا ہارر اصل زندگی سے بہت قریب ہے اور اسے دیکھنے کے بعد ایسا لگے گا جیسے یہ سب کچھ آپ کے ساتھ حقیقی زندگی میں ہو چکا ہے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.