تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
9 اپریل 2011
وقت اشاعت: 19:29

برٹنی سپیئرز کے نئے گانے کی ویڈیو جاری

اے آر وائی - لاس اینجلس : ہالی ووڈ کی مشہور گلوکارہ برٹنی سپیئرز نے اپنے نئے گانے کی ویڈیو جاری کر دی۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق مشہور پاپ گلوکارہ برٹنی سپیئرز کے نئے البم کے گانے ٹودی ورلڈ اینڈ کا ویڈیو جاری کر دیا گیا ہے۔ اس ویڈیو میں برٹنی کو ایک ڈانس گروپ کے ساتھ زیر زمین ڈانس کلب میں چھپتے دکھایا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.