تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
11 اپریل 2011
وقت اشاعت: 21:45

اب دیکھئے ڈرامے،ہفتے کے تمام دن صرف اے آر وائی ڈیجیٹل پر

اے آر وائی - کراچی : زندگی کے ہر شعبے اور ہر عمر کے افراد کی دلچسپی کیلئے بنائے گئے اے آروائی ڈیجیٹل کے ڈراموں کو شائقین میں خوب پذیرائی حاصل ہے۔ زندگی کے تمام رنگوں کو سمیٹتے ہوئے اےآر وائی ڈیجیٹل ہفتے کے ساتوں دن ڈرامے پیش کررہا ہے۔



زندگی کے افق پر بکھرتے سات رنگوں کو اے آروائی ڈیجیٹل نے سمیٹا ہے اپنی اسکرین پر جہاں آےآروائی ڈیجیٹل پیش کررہا ہے ہفتے میں پانچ کے بجائے سات دن سات ڈرامے ، روزانہ آٹھ بجے تو دیکھئے اپنے پسندیدہ ڈرامے لمحہ لمحہ زندگی ہر پیر کی رات آٹھ بجے بدتمیز ہر منگل رات آٹھ بجے ہر بدھ کو دیکھئے نیلی چھتری رات آٹھ بجے ڈرامہ سیریل پل صراط ہر جمعرات کی رات آٹھ بجے ہر جمعے کو دیکھئے زندگی دھوپ تم گھنا سایا رات آٹھ بجے ڈرامہ سیریل روگ ہر ہفتے رات آٹھ بجے اور پسندیدہ ڈرامہ میرا سائیں کو دیکھئے ہر اتوار کی رات آٹھ بجے صرف اے آروائی ڈیجیٹل پر۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.