تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
12 اپریل 2011
وقت اشاعت: 12:4

کولمبیا:گلوکارہ شکیرا نے نادار بچوں کے اسکول کا سنگ بنیاد

اے آر وائی - کولمبیا : گلوکاری کی دنیا میں اپنی آواز کا جادو جگانے والی پاپ گلوکارہ شکیرا نے کولمبیا کے پسماندہ علاقے میں غریب بچوں کے لئے اسکول کا سنگ بنیاد رکھا۔



کارٹیگنا کے علاقے میں سات ہزار پانچ سو میٹر اسکو ئر پر پھیلے اسکول کے قیام کا بیڑا شکیرا کے فلاحی ادارے بیر فاؤنڈیشن نے اٹھایا ہے۔ سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب کے موقع پر شکیرا کے مداحوں سمیت سینکڑوں افراد موجود تھے۔شکیرا نے عمارت کی پہلا اینٹ لگا کر غریب بچوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیردی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.