تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
12 اپریل 2011
وقت اشاعت: 15:55

رولنگ سٹون کے موسیقار مک جیگر کا راک مووی بنانے کا فیصلہ

اے آر وائی - لاس اینجلس : راک بینڈ رولنگ سٹون کے موسیقار گلوکار مک جیگر راک مووی بنائیں گے۔ مک جیگر نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا ہے کہ وہ ان کے پاس کئی برسوں سے راک فلم کا سکرپٹ تیار پڑا ہے اور اب وہ اس پر کام کرنا چاہیں گے۔



مک جیگر جو ان دنوں ایک ریالٹی شو میں جنیفر لوپز کے ساتھ جج بھی ہیں نے مزید کہا کہ وہ اپنی فلم کیلئے مشہور کامیڈین اداکاروں کو لیں گے جبکہ ان کی فلم کی کہانی ان کے راک بینڈ کی اس اولین جدوجہد سے ملتی جلتی ہے جو انہوں نے اپنا مقام بنانے کیلئے کی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.